18 مئی 2018 - 13:32
سعودی عرب کے اقتصادی شہر پر یمنی فورسز کا میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب میں واقع اقتصادی شہرجیزان پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب میں واقع اقتصادی شہرجیزان پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے بدر 1 نامی میزائل جیزان پر داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔

.......

/169